بخاری[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کولکی جو دالان یا باورچی خانے کی دیوار میں یا زینے کے نیچے خالی جگہ میں بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ کولکی جو دالان یا باورچی خانے کی دیوار میں یا زینے کے نیچے خالی جگہ میں بناتے ہیں۔ 'Stove or fireplace'; a hole or pit in a corner of a house to store grain in granary